میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سنی اتحاد کونسل میں شمولیت پر پی ٹی آئی میں اختلاف

سنی اتحاد کونسل میں شمولیت پر پی ٹی آئی میں اختلاف

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۷ مارچ ۲۰۲۴

شیئر کریں

سنی اتحاد کونسل میں شمولیت پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)میں اختلاف سامنے آگئے۔پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اور علی ظفر نے سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے کا فیصلہ غلط قرار دیا، جبکہ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے فیصلے کو درست قرار دے دیا۔بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا فیصلہ اس وقت کے حالات میں بالکل درست فیصلہ تھا۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پانڈ کیس کی سماعت کے بعد گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وہ آج بھی اس فیصلے پر قائم ہیں، سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے کا فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر کیا گیا تھا۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ اس وقت مختلف سیاسی جماعتوں سے مذاکرات میں کیا ہوا وہ حقائق بتا سکتا ہوں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں