جوتا……اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
هفته, ۱۷ مارچ ۲۰۱۸
شیئر کریں
جی تو اپنا بھی چاہتا ہے مگر
یہ خوشی کس طرح منائیں ہم
جس سے ہو جائیں مشکلیں آساں
ایسا جوتا کہاں سے لائیں ہم
شیئر کریں
جی تو اپنا بھی چاہتا ہے مگر
یہ خوشی کس طرح منائیں ہم
جس سے ہو جائیں مشکلیں آساں
ایسا جوتا کہاں سے لائیں ہم