میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ پولیس اور حکومت کے درمیان رابطے کا فقدان ہے ،سعید غنی

سندھ پولیس اور حکومت کے درمیان رابطے کا فقدان ہے ،سعید غنی

ویب ڈیسک
پیر, ۱۷ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

صوبائی وزیر برائے تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ میں پولیس اور حکومت کے درمیان رابطے کا فقدان ہے ۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران شہناز انصاری کے قتل سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ شہناز انصاری کا قتل افسوسناک واقعہ ہے ، شہناز انصاری کا قتل کسی نے راہ چلتے نہیں کیا یہ خاندانی مسئلہ تھا۔سعید غنی نے کہا کہ شہناز انصاری قتل کیس میں کچھ گرفتاریاں ہوئی ہیں جبکہ شہناز انصاری کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار نہیں ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ شہناز انصاری کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں پولیس اور حکومت کے درمیان رابطے کا فقدان ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں