کھلی جنگ……اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
هفته, ۱۷ فروری ۲۰۱۸
شیئر کریں
آج تک ہم نے چالیں بہت سی چلیں
آخری چال کایہ نیا رنگ ہے
دیکھئے اس کا انجام ہوتا ہے کیا
عدلیہ سے ہماری کھلی جنگ ہے