ثبوت........اعجاز رحمانی
ویب ڈیسک
جمعه, ۱۷ فروری ۲۰۱۷
شیئر کریں
ٹھوس کوئی ثبوت ہے درکار
کام چلتا نہیں دلیلوں سے
ایک دن فیصلہ تو ہونا ہے
کچھ نہیں ہوگا ان وکیلوں سے
شیئر کریں
ٹھوس کوئی ثبوت ہے درکار
کام چلتا نہیں دلیلوں سے
ایک دن فیصلہ تو ہونا ہے
کچھ نہیں ہوگا ان وکیلوں سے