زمیں سے آسماں تک ........اعجاز رحمانی
منتظم
منگل, ۱۷ جنوری ۲۰۱۷
شیئر کریں
جستجو میں امن کی نکلا تھا میں
چلتے چلتے میں یہاں تک آگیا
کوئی گوشہ امن کا پایہ نہیں
میں زمیں سے آسماں تک آگیا