میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
2023تک پولیو کے خاتمے کا سرٹیفکیٹ حاصل کر لیں گے ،ظفر مرزا

2023تک پولیو کے خاتمے کا سرٹیفکیٹ حاصل کر لیں گے ،ظفر مرزا

ویب ڈیسک
پیر, ۱۶ دسمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ 2023تک پولیو کے خاتمے کا سرٹیفکیٹ حاصل کر لیں گے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ انسداد پولیو مہم میں کوئی غیر ذمہ داری نظر آئی تو سخت ایکشن لیں گے ، 2020میں ہم پاکستان میں بڑھتے ہوئے پولیو کیسز کو روک پائیں گے ۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت نے مزید کہا کہ 2022کے آخر تک پولیو ختم کر چکے ہوں گے یا اس کے قریب ہوں گے جبکہ 2023تک پولیو کے خاتمے کا سرٹیفکیٹ حاصل لیں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں