میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیر اعلی سندھ بھی کورونا وائرس کا شکار

وزیر اعلی سندھ بھی کورونا وائرس کا شکار

ویب ڈیسک
پیر, ۱۶ نومبر ۲۰۲۰

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ترجمان وزیراعلیٰ ہائوس کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کاکورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے

شیئر کریں

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ترجمان وزیراعلیٰ ہائوس کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کاکورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔ترجمان کے مطابق وزیراعلی سندھ نے بتایاکہ جمعہ کے دن ہلکابخار محسوس ہوا تھا،جمعہ نماز کے بعد کوویڈ 19 کا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آگیا۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں کی ہدایت پر میں نے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے ،ہلکا بخار ہے باقی طبیعت کافی بہتر ہے ۔ترجمان وزیراعلیٰ ہائوس کے مطابق وزیراعلی سندھ نے معمول کی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں