میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فلم ڈائریکٹر اقبال کاشمیری لاہور میں سپردِ خاک

فلم ڈائریکٹر اقبال کاشمیری لاہور میں سپردِ خاک

ویب ڈیسک
پیر, ۱۶ نومبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر اقبال کاشمیری کو سپر دِ خاک کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سینئر فلم ڈائریکٹر اقبال کاشمیری کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد اْن کی لاہور کے بدھو کا آوا قبرستان میں تدفین کردی گئی ۔واضح رہے کہ اقبال کاشمیری گزشتہ روز علالت کے باعث انتقال کرگئے تھے ۔اقبال کاشمیری گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے جس کے باعث وہ گزشتہ ایک ہفتے سے لاہور کے ہسپتال میں زیرِ علاج تھے ۔اقبال کاشمیری نے سوگوران میں 4 بیٹیاں اور 2 بیٹے چھوڑے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں