میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی تباہی سے بچ گیا ،قائدآباد میں دھماکے کی جگہ سے ایک اور بم برآمد

کراچی تباہی سے بچ گیا ،قائدآباد میں دھماکے کی جگہ سے ایک اور بم برآمد

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۶ نومبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

کراچی میں قائد آباد فلائی اوور کے نیچے سے ملنے والا مشکوک پارسل بم کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے قائد آباد فلائی اوور کے نیچے سے ملنے والا مشکوک پارسل بم برآمد ہوا جسے بم ڈسپوزل ا سکواڈ نے ناکارہ بنادیا ۔تقریبا 2 کلو گرام بم وزنی ٹفن کے اندر رکھا گیا تھا ۔ بارودی مواد ٹائم ڈیوائس سے منسلک تھا،بم قائد آباد تھانے کے عقبی گراونڈ میں ناکارہ بنایا گیا۔واضح رہے کہ قائدآباد کے فلائی اوور کے نیچے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے تھے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں