تیرکمان……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۶ نومبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
آرام کررہے ہیںجو پھولوں کی سیج پر
جائیں گے جیل نکلیں گے اپنے مکان سے
ہیں عدلیہ کی زدپہ کرپشن زدہ بہت
نکلا نہیں ہے تیر ابھی تک کمان سے