میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں بوندا باندی، موسم خوش گوار آئندہ 2 روز مطلع ابر آلود اور ہلکی بارش کا امکان

کراچی میں بوندا باندی، موسم خوش گوار آئندہ 2 روز مطلع ابر آلود اور ہلکی بارش کا امکان

جرات ڈیسک
پیر, ۱۶ اکتوبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ اور ملیر کے اطراف میں بوندا باندی ہوئی۔ گرومندر، ناظم آباد، لسبیلہ، لیاقت آباد سمیت دیگر قریبی مقامات پر بھی بوندا باندی ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے وسطی و بالائی علاقوں پر اثرانداز ہے، پیر سے یہ مغربی ہواؤں کا سسٹم سندھ پر اثرانداز ہو رہا ہے۔ کراچی میں آئندہ دو روز کے دوران مطلع ابر آلود اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں