بگاڑ……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
پیر, ۱۶ اکتوبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
ہوگیا ہے اس قدر پیدا بگاڑ
اب بھلائی کی کوئی صورت نہیں
کیا کسی کے حل کریں گے مسئلے
ان کو اپنے عیش سے فرصت نہیں
شیئر کریں
ہوگیا ہے اس قدر پیدا بگاڑ
اب بھلائی کی کوئی صورت نہیں
کیا کسی کے حل کریں گے مسئلے
ان کو اپنے عیش سے فرصت نہیں