میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

جرات ڈیسک
جمعه, ۱۶ ستمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ستمبر کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں 15 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 15 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کم ہوکر 9 ستمبر تک 14 ارب 31 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 17.59کروڑ ڈالر کم ہو کر 8.62 ارب ڈالر ہوگئے ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.98کروڑ ڈالر بڑھ کر 5.69 ارب ڈالر پر آگئے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں