میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شوبز شخصیات کاصائمہ نور کی پرائیڈ آف پرفارمنس کیلئے نامزدگی پر خوشی

شوبز شخصیات کاصائمہ نور کی پرائیڈ آف پرفارمنس کیلئے نامزدگی پر خوشی

ویب ڈیسک
پیر, ۱۶ اگست ۲۰۲۱

شیئر کریں

شوبز شخصیات نے نامور اداکارہ صائمہ نور کی پرائیڈ آف پرفارمنس کیلئے نامزدگی پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔ اداکار اچھی خان،پرویز کلیم، الطاف حسین،راحیلہ آغا،نرگس،مدیحہ شاہ،ریما،نشوبیگم،آغاحسن عسکری،صاحبہ،احسن خان سمیت دیگر صائمہ نور کومبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ جب کسی فنکار کا نام پرائیڈ آف پرفارمنس کیلئے نامزدہوتو ہم سب کو خوش ہونا چاہیے کیونکہ یہ ہماری برادری کی عزت اورحوصلہ افزائی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ صائمہ نورکی پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے بڑی خدمات ہیں اور انہیں اس ایوارڈ کیلئے نامزدکیاجانا خوشی کا باعث ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں