میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی سمیت ملک میں مون سون کے نئے اسپیل کی پیش گوئی

کراچی سمیت ملک میں مون سون کے نئے اسپیل کی پیش گوئی

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۶ اگست ۲۰۱۹

شیئر کریں

کراچی میں ہلکی بارش کا امکان ہے ،ہوا کا کم دباؤبھارتی ریاست راجستھان کے شمال مشرقی اور متصل علاقوں میں موجود ہے جس کی وجہ سے محکمہ موسمیات نے کراچی شہر میں ہلکی بارش ہونے کی نوید سنائی ہے ۔ محکمہ موسمیات ہفتے تک کراچی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مون سون کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سسٹم شمال مشرق کی جانب بڑھے گا، جس کے باعث کراچی میں ا?ج شام یا رات کو بوندا باندی کا امکان ہے


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں