میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستانی شہریوں کو جعلی کرنسی فروخت کرنے والے تین نائیجیرین باشند ے گرفتار

پاکستانی شہریوں کو جعلی کرنسی فروخت کرنے والے تین نائیجیرین باشند ے گرفتار

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۶ اگست ۲۰۱۹

شیئر کریں

پاکستانی شہریوں کو جعلی کرنسی فروخت کرنے والے تین نائیجیرین باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ تینوں نائیجیرین باشندوں کو اسلام آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا ہے ۔ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں جعلی کرنسی برآمد کر لی گئی ہے ۔ ملزمان کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں