میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ کے سرکاری افسران کے دوبارہ موج میلے ،سیکٹروں لیٹر پیٹرول مفت

سندھ کے سرکاری افسران کے دوبارہ موج میلے ،سیکٹروں لیٹر پیٹرول مفت

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۶ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

سندھ حکومت نے سرکاری افسران کے پیٹرول میں کٹوتی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔توانائی بحران اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے سبب سندھ حکومت کی جانب سے افسران کے پیٹرول کے کوٹے میں چالیس فیصد کٹوتی کردی گئی تھی۔۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا تھا۔ تاہم اب سندھ حکومت نے کٹوتی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے۔ افسران کو اب دوبارہ سیکڑوں لیٹر مفت پیٹرول دستیاب ہوگا۔ گریڈ انیس کے افسران کو سو لیٹر۔ گریڈ بیس کے افسران کو دو سو لیٹر اور گریڈ اکیس کے افسران کو ماہانہ تین سو لیٹر پیٹرول مفت حاصل ہوگا۔ گریڈ بائیس کے چیف سیکریٹری کا فیول کوٹہ چھ سو لیٹر ماہانہ ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں