میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ن لیگ کے ساتھ اتحاد کا تجربہ اچھا نہیں رہا، گورنر پنجاب

ن لیگ کے ساتھ اتحاد کا تجربہ اچھا نہیں رہا، گورنر پنجاب

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۶ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے اتحاد کو برا تجربہ قرار دے دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا مسلم لیگ (ن) کے ساتھ اتحاد کا 16ماہ کا تجربہ اچھا نہیں رہا۔انہوں نے کہا کہ ہتک عزت بل کے معاملے پر پنجاب حکومت نے دھوکہ کیا ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کے اندر حکومت میں شمولیت کیلئے رائے بہتر نہیں، پیپلز پارٹی حکومت میں شامل ہوگی تو ناکامی کا ملبہ اٹھانا پڑے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں