میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مکہ مکرمہ میں سعودی حکومت کا عازمین حج کیلئے مسجد الخِیف کھولنے کااعلان

مکہ مکرمہ میں سعودی حکومت کا عازمین حج کیلئے مسجد الخِیف کھولنے کااعلان

جرات ڈیسک
جمعرات, ۱۶ جون ۲۰۲۲

شیئر کریں

سعودی عرب نے اس سال منی میں عازمین حج کے لیے مسجدالخِیف کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔غیرملکی رپورٹس کے مطابق کورونا وبا اور محدود حج کے باعث مسجدالخِیف دو سال سے نہیں کھولی گئی تھی۔ وزارت اسلامی امورکمیٹی کے مطابق رواں سال 8، 10، 11، 12 اور13 ذی الحج کو حجاج مسجد الخِیف میں نماز ادا کر سکیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں