میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا

قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا

ویب ڈیسک
منگل, ۱۶ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا،ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے.اجلاس میں آرمی چیف سمیت سول اور عسکری قیادت شرکت کرے گی. قومی سلامتی کمیٹی ملکی مجموعی سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لے گی.قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بریفنگ دیں گے. اجلاس کل سہہ پہر تین بجے ہوگا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں