میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری

بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری

جرات ڈیسک
پیر, ۱۶ مئی ۲۰۲۲

شیئر کریں

کراچی، پشاور اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 سے 14 گھنٹے تک پہنچ گیا جبکہ حیدرآباد، لاڑکانہ اور نوابشاہ سمیت کئی شہروں میں بھی بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ جاری رہا۔ ملتان اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے شہروں میں بھی کئی کئی گھنٹے بجلی غائب رہنے لگی ۔پشاور کے شہری علاقوں میں 6 گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی جبکہ کوئٹہ سمیت بلوچستان میں بجلی کی طویل بندش نے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا، لوڈشیڈنگ کے باعث کاروبار زندگی مفلوج ہوکررہ گیا، پانی کی قلت پیدا ہو گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں