میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کوشش ہے کہ رمضان میں مساجدکی رونقیں بحال ہوں، نور الحق قادری

کوشش ہے کہ رمضان میں مساجدکی رونقیں بحال ہوں، نور الحق قادری

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۶ اپریل ۲۰۲۰

شیئر کریں

کوشش کررہے ہیں پورے ملک کیلئے متفقہ پالیسی لیکرآئیں،مساجدمیں نمازاورپابندی کے حوالے سے مختلف تجاویز زیر غورہیں ، انٹرویو اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ مساجدمیں نمازاورپابندی کے حوالے سے مختلف تجاویز زیر غورہیں، کوشش ہ یکہ رمضان میں مساجدکی رونقیں بحال ہوں۔ایک انٹرویو میں وفاقی وزیربرائے مذہبی امورنورالحق قادری نے کہاکہ حتمی رائے پر ابھی تک نہیں پہنچے ، علمائے اکرام نے جلدی میں بیان جاری کیا ہے ، پھربھی علماسے ابطہ جاری رکھیں گے ۔ انہوںنے کہاکہ کوشش کررہے ہیں پورے ملک کیلئے متفقہ پالیسی لیکرآئیں، کوشش ہیکہ رمضان میں مساجدکی رونقیں بحال ہوں، مساجدمیں نماز اور پابندی کے حوالے سے مختلف تجاویز زیر غورہیں۔نورالحق قادری نے کہا کہ کوشش ہے کہ ایسی پالیسی لائیں جس میں عوام کوراحت بھی ہو اورجان کاتحفظ بھی ہو۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں