اسرائیل نے تاریخی مسجدالاحمرکو نائٹ کلب میں تبدیل کردیا
ویب ڈیسک
منگل, ۱۶ اپریل ۲۰۱۹
شیئر کریں
اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس کی تاریخی مسجد الاحمر کو نائٹ کلب بنا دیا ہے ۔ ایک اسرائیلی کمپنی نے تیرہویں صدی کی جنوبی بیت المقدس میں واقع الاحمر مسجد کو نائٹ کلب اور شادی ہال میں تبدیل کردیا ، فلسطینی اسلامک اینڈوومنٹ ایجنسی کے سیکرٹری خیر طبری کے مطابق یہ مذہبی دہشت گردی ہے ۔