میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کرونا وائرس'سندھ ہائیکورٹ نے عدالتوں کیلئے ہدایات جاری کر دیں

کرونا وائرس'سندھ ہائیکورٹ نے عدالتوں کیلئے ہدایات جاری کر دیں

ویب ڈیسک
پیر, ۱۶ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

کرونا وائرس کے پیش نظر عدالتوں میں بھی احتیاطی تدابیر اختیار کی جانے لگیں سندھ ہائیکورٹ اور دیگر عدالتوں سے غیر متعلقہ افراد کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا گیا۔کورونا وائرس کے سے بچائو کیلئے سندھ ہائی کورٹ نے عدالتوں کے لیئے ہدایات جاری کردیں۔ سندھ ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں موجود غیر متعلقہ افراد کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا گیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے سائلین سے گزارش کی ہے کہ سائلین اپنے کیسز کا اسٹیٹس انٹرنیٹ کے ذریعے معلوم کریں یا پھر اپنے وکلا سے رابطے میں رہیں۔ کورونا وائرس کے بچا ئوکیلئے گزشتہ روز سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی کی بلڈنگ، اے جی، پی جی آفس میں اسپرے بھی کیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں