میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان نے سارک کو ہیلتھ انفارمیشن گروپ بنانے کی تجویز دے دی

پاکستان نے سارک کو ہیلتھ انفارمیشن گروپ بنانے کی تجویز دے دی

ویب ڈیسک
پیر, ۱۶ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

پاکستان نے ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن آف ریجنل کوپریشن (سارک) کانفرنس میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے تجاویز دے دیں۔پاکستان کا کہنا ہے کہ سارک سیکریٹریٹ کے ذریعے ڈیٹا تبادلے کے لیے ہیلتھ انفارمیشن کا ورکنگ گروپ بنایا جائے اور مناسب وقت پر سارک کے وزرائے صحت کا اجلاس بلایا جائے ۔پاکستان نے کہا کہ تکنیکی مشاورت اور وسائل کے لیے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) سے رابطہ کیا جائے ۔پاکستان نے تجویز دی کہ سرحد پار کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ڈبلیو ایچ او کی گائیڈ لائنز کے تحت سفر کرنیوالوں کی اسکریننگ کی جائے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں