
دودھ سستا……اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
جمعه, ۱۶ مارچ ۲۰۱۸
شیئر کریں
بیچنے والے دودھ کہتے ہیں
اپنا دکھڑا کیسے سنائیں ہم
ہم سے بھینس بھی ہوگئیں ناراض
دودھ سستا کہاں سے لائیں ہم
شیئر کریں
بیچنے والے دودھ کہتے ہیں
اپنا دکھڑا کیسے سنائیں ہم
ہم سے بھینس بھی ہوگئیں ناراض
دودھ سستا کہاں سے لائیں ہم