وزیر اعظم سے گور نر سندھ کی ملاقات ،سینٹ انتخابات کے حوالے سے گفتگو
ویب ڈیسک
منگل, ۱۶ فروری ۲۰۲۱
شیئر کریں
وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں سینٹ انتخابات کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔ منگل کو ہونے والی ملاقات میں سیف اللہ نیازی بھی موجودتھے ۔ ملااقت میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔