میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لائن آف کنٹرول پر جھڑپ، پاکستانی شہید، 5بھارتی فوجی مارے گئے

لائن آف کنٹرول پر جھڑپ، پاکستانی شہید، 5بھارتی فوجی مارے گئے

منتظم
جمعه, ۱۶ فروری ۲۰۱۸

شیئر کریں

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوے لائن آف کنٹرول پر بٹل سیکٹر میں سکول کے بچوں کو لے کر جانیوالی وین پر فائرنگ کر دی جس سے ڈرائیور شہید ہو گیا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی طرف سے جاری بیان کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارت کی طرف سے غیر اخلاقی اور غیر پیشہ ورانہ اپروچ مسلسل جاری ہے تاکہ شہریوں میں خوف و ہراس پھیلایا جا سکے۔ بھارت نے بٹل سیکٹر میں سکول کے بچوں کو لے کر جانیوالی وین پر فائرنگ کی جو کہ جنیوا کنونشن اور سیز فائر سمجھوتے کی خلاف ورزی ہے بھارتی فائرنگ سے وین ڈرائیور شہید ہو گیا۔جبکہ پاک فوج کی جوابی کاروائی میں بھارتی فوج کی چیک پوسٹ تباہ جبکہ 5بھارتی فوج ہلاک ہوگئے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں