نعیم بخاری چیئرمین پی ٹی وی کے عہدے سے فارغ
ویب ڈیسک
هفته, ۱۶ جنوری ۲۰۲۱
شیئر کریں
وفاقی کابینہ نے نعیم بخاری کوچیئرمین پی ٹی وی کے عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے یہ منظوری اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں دی،وفاقی کابینہ نے ایم ڈی پی ٹی وی عامر منظور کو بحال کردیا۔ذرائع کے مطابق ان دونوں فیصلوں کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی گئی۔