میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عوام پر پھر بجلی بم ، ایک روپے گیارہ پیسے فی یونٹ مہنگی

عوام پر پھر بجلی بم ، ایک روپے گیارہ پیسے فی یونٹ مہنگی

ویب ڈیسک
منگل, ۱۵ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

نیپرا نے بجلی ایک ماہ کیلئے1 روپے11پیسے فی یونٹ مہنگی کردی،قیمت میں اضافہ ستمبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوا۔ نیپرا کے مطابق ستمبرمیں بجلی کی پیداواری لاگت 3روپے 95 پیسے فی یونٹ تھی،ستمبرمیں بجلی کی پیشگی پیداواری لاگت 2 روپے84 پیسے فی یونٹ تھی،فیصلے سے بجلی صارفین پر12 ارب روپیسے زائد کا بوجھ پڑیگا، نیپرا کے مطابق صارفین سے اضافی وصولی دسمبرکے بلوں میں کی جائے گی، فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں