دُعا جینے کی……اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
جمعه, ۱۵ دسمبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
بھروسہ تھا مجھے جس رہنما پر
سلگتے وہ مسائل دے گیا
مگر انجام سے میں ڈر رہا ہوں
دُعا جینے کی خاطر دے گیا
شیئر کریں
بھروسہ تھا مجھے جس رہنما پر
سلگتے وہ مسائل دے گیا
مگر انجام سے میں ڈر رہا ہوں
دُعا جینے کی خاطر دے گیا