بھیگی بلّی ........اعجاز رحمانی
منتظم
جمعرات, ۱۵ دسمبر ۲۰۱۶
شیئر کریں
شاہ کو مل کے سب مشیر و وزیر
شیخ چلّی بناکے چھوڑیں گے
یہ لکڑ بھگے شیر کو اک دن
بھیگی بلّی بناکے چھوڑیں گے
شیئر کریں
شاہ کو مل کے سب مشیر و وزیر
شیخ چلّی بناکے چھوڑیں گے
یہ لکڑ بھگے شیر کو اک دن
بھیگی بلّی بناکے چھوڑیں گے