امکان میں……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
بدھ, ۱۵ نومبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
میں کرپشن پر نہیں ہوں اب بھی لوگو شرمسار
جیل جانے کا سبب کوئی نہیں امکان میں
یہ عدالت روک سکتی ہے مجھے تو روک لے
ایک گھر لندن میں میرا ایک پاکستان میں