میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بھر میں ایرانی تیل، یوریا،چینی اسمگلروں کے گرد گھیرا تنگ، کمشنرز کواحکامات جاری

سندھ بھر میں ایرانی تیل، یوریا،چینی اسمگلروں کے گرد گھیرا تنگ، کمشنرز کواحکامات جاری

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۵ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

سندھ میں ایرانی تیل، یوریا کھاد، چینی اسمگلروں، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ حکومت سندھ نے وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایت پر صوبے کے کمشنرز کو آپریشن کا حکم جاری کردیا ذرائع کے مطابق ہدایت کی گئی ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومت کی ضروری اشیائ￿ کی قیمتوں پر قابو پانے کی کوششوں میں سازگار کردار ادا کیا جائے، کمشنرز کو کاروائیاں کرکے 18 ستمبر تک تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے واضح کیا گیا ہے کہ معاملہ ایک رپورٹ تک محدود نہیں ہفتہ وار تفصیلی رپورٹ بھی جمع کروائی جائیں تمام کمشنرز کو کاروائیوں، سمیت جاری کردہ پروفارما کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کو آگاہی دینے کا حکم دیا گیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں