تین محکموں کے افسران کے زیراستعمال سرکاری گاڑیوں کی تفصیلات طلب
ویب ڈیسک
جمعه, ۱۵ ستمبر ۲۰۲۳
شیئر کریں
نگراں وزیرقانون نے تین محکموں سے افسران کے زیراستعمال تمام سرکارگاڑیوں کی تفصیلات طلب کرلیں نگراں وزیرقانون عمرسومرونیوزارت قانون،انسانی حقوق اوروزارت مذہبی امورکے افسران کے زیراستعمال تمام افسران کے زیراستعمال گاڑیوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔متعلقہ محکموں کوخط لکھتے ہوئے وزیرقانون نے تمام غیرمتعلقہ افرادکے پاس موجود سرکاری گاڑیاں فوری واپس کرنیکی ہدایت کردی ہے۔۔انہوں نے اپنیخط میں گاڑیاں واپس نہ کرنے والے افرادکے خلاف سخت کارروائی کابھی حکم دیاہے