میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایران میں نوجوان ریسلر کو سزائے موت

ایران میں نوجوان ریسلر کو سزائے موت

ویب ڈیسک
منگل, ۱۵ ستمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

ایران میں نوجوان ریسلر کو سزائے موت دے دی گئی ۔ایران میں نوجوان ریسلر نوید افکاری کو سزائے موت دے دی گئی۔ایرانی میڈیا کے مطابق 27 سالہ یونانی نژاد ریسلر نوید افکاری کو نجی کمپنی کے سیکورٹی گارڈ کے قتل اور دیگر مقدمات میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔نوید افکاری نے دعویٰ کیا تھا کہ اس سے جبری طور پر جرم کا اعتراف کرایا گیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی نوید افکاری کی سزائے موت روکنے کا مطالبہ کیا تھا۔ایتھلٹس کی گلوبل یونین نے ریسلر نوید افکاری کو سزائے موت دینے پر ایران کو عالمی کھیلوں سے باہر کر دینے کی دھمکی دی تھی مگر ایران نے کسی بھی دھمکی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ریسلر نوید افکاری کو سزائے موت دے دی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں