میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
دنیا جواب دے کہ ظلم کرنے والوں کے ساتھ ہے یا مظلوموں کے ؟مشعال ملک

دنیا جواب دے کہ ظلم کرنے والوں کے ساتھ ہے یا مظلوموں کے ؟مشعال ملک

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۵ اگست ۲۰۱۹

شیئر کریں

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ آج بھارت یوم آزادی منا رہا ہے جبکہ بھارت نے کشمیریوں سے حق خودارادیت چھین لیا ہے ۔ یوم سیاہ کے موقع پر اپنے ویڈیو پیغام میں مشعال ملک نے کہا کہ بھارت نے کشمیریوں سے حق خودارادیت چھین لیا ہے ،آج دنیا بھر سے پوچھتی ہوں وہ ظلم کرنے والوں کے ساتھ ہیں یا مظلوموں کے ۔مشعال ملک کا کہنا تھا کہ اس سال پاکستانی بھی یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں،ہم پاکستان کو کہتے ہیں جب تک ہمیں آزادی نہ ملے ہمارا ساتھ دیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں