اپنی نازک کلائیوں سے میاں
منتظم
هفته, ۱۵ جولائی ۲۰۱۷
شیئر کریں
اپنی نازک کلائیوں سے میاں
اس قدر بار کیوں اٹھاتے ہیں
آپ کی اک نگاہ کافی ہے
آپ تلوار کیوں اٹھاتے ہیں
شیئر کریں
اپنی نازک کلائیوں سے میاں
اس قدر بار کیوں اٹھاتے ہیں
آپ کی اک نگاہ کافی ہے
آپ تلوار کیوں اٹھاتے ہیں