میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ناجائز تعمیرات، بلڈر ثاقب بن رؤف کا عدالتی حکم تسلیم کرنے سے انکار

ناجائز تعمیرات، بلڈر ثاقب بن رؤف کا عدالتی حکم تسلیم کرنے سے انکار

ویب ڈیسک
هفته, ۱۵ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کی سرپرستی میں ناجائز تعمیرات کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ، بلڈر ثاقب بن رؤف نے عدالتی احکامات کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا ،ایس بی سی اے سسٹم افسران میں شامل ڈائریکٹر علی اسد کے ذریعے ناظم آباد اور نارتھ ناظم آباد میں غیر قانونی تعمیرات جاری ہیں ، ذرائع کے مطابق ضلع وسطی ناظم آباد پلاٹ نمبر سی تھری14 اور نارتھ ناظم آباد کے پلاٹ نمبر اے11 ، سی141اور جے 136پر خلاف ضابطہ غیر قانونی تعمیرات میں کھلم کھلا عدالتی حکم عدولی جاری ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں