میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈالر کی اونچی پرواز جاری، 206 روپے کا ہو گیا

ڈالر کی اونچی پرواز جاری، 206 روپے کا ہو گیا

جرات ڈیسک
بدھ, ۱۵ جون ۲۰۲۲

شیئر کریں

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 206 روپے پر پہنچ گئی۔ ڈالرکی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں ڈالرتاریخ کی نئِی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 84 پیسے مہنگاہوکر206 روپے کا ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روزڈالر 205.16 روپے کی سطح پربند ہوا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں