میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایکسپو سینٹر میں جعلی ویکسی نیشن سرٹیفیکٹ دینے کا انکشاف

ایکسپو سینٹر میں جعلی ویکسی نیشن سرٹیفیکٹ دینے کا انکشاف

ویب ڈیسک
منگل, ۱۵ جون ۲۰۲۱

شیئر کریں

ایکسپو سینٹر میں پیسے لے کر کورونا ویکسی نیشن سرٹیفیکٹ دینے کا انکشاف، ایکسپو سینٹر کے سی وی سی انچارج انیلا قریشی نے عزیز بھٹی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کروا دیا۔پولیس کا اس متعلق کہنا ہے کہ ایکسپو سینٹر میں رات کی شفٹ میں 2 ہزار روپے میں جعلی سرٹیفکیٹ دیئے جا رہے تھے۔پیسے لے کر جعلی کورونا ویکسی نیشن سرٹیفیکٹ دینے کے واقعے کا مقدمہ آئی ٹی آپریٹر محمد اعظم خان کے خلاف درج ہوا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں