میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سیکرٹری ورکس اینڈ سروسز عمران عطا سومرو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

سیکرٹری ورکس اینڈ سروسز عمران عطا سومرو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

ویب ڈیسک
پیر, ۱۵ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

سیکرٹری ورکس اینڈ سروسز سندھ عمران عطا سومرو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق عمران عطا سومرو کی گھر میں طبیعت خراب ہوئی ،جس پر انہیں فوری طور پر قومی ادارہ برائے امراض قلب لایا گیا ،جہاں وہ دوران علاج وفات پاگئے ،عمران عطا سومرو کی تدفین آبائی گائوں میں ہوگی یا کراچی میں فیصلہ نا ہوسکا۔ عمران عطا سومرو سینئر ترین افسر تھے ،عمران عطا سومرو نے سیکرٹری اطلاعات کے طورپر بھی ذمہ داریاں نبھائی،وہ سندھ بیوروکریسی کے کئی اہم عہدوں پر فائض رہے، انہوں نے سیکرٹری بلدیات سندھ کے طور پر بھی فرائض انجام دئیے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں