مریم نواز کے اللے تللے، سرکاری گاڑی کی ٹائر بدلی ،2کروڑ 73 لاکھ روپے طلب
ویب ڈیسک
جمعه, ۱۵ مارچ ۲۰۲۴
شیئر کریں
مریم نواز کی سرکاری گاڑی کے ٹائر بدلنے کے لیے 2 کروڑ 73 لاکھ روپے طلب کئے گئے ،وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ سرکاری گاڑی کے ٹائر اکتوبر 2022 میں آخری بار تبدیل ہوئے ،ایک بار دوران سفر ایک ٹائر پھٹ بھی چکا ہے ، وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ مخالفین کے پاس کہنے کو کچھ نہیں تو ٹائروں پر واویلا شروع کردیا،وزیراعلی پنجاب نے صرف ایک دن کے لیے ہیلی کاپٹر استعمال کیا۔