میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
زرداری کی پی ٹی آئی کو حکومت سازی کی پیشکش ، رابطوں کاانکشاف

زرداری کی پی ٹی آئی کو حکومت سازی کی پیشکش ، رابطوں کاانکشاف

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۵ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے دعوی کیا کہ آصف زرداری پی ٹی آئی سے اتحاد کیلیے ان سے رابطہ کرتے رہے۔ کہا گیا کہ پیپلزپارٹی کی پہلی ترجیح ن لیگ کے بجائے پی ٹی آئی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے دعوی کیا کہ سابق صدر آصف زرداری کل رات گیارہ بجے تک ان سے درمیانی لوگوں کے ذریعے رابطے کرتے رہے۔کہا گیا کہ پی ٹی آئی اپنی سیٹیں قانون کے مطابق حاصل کرلے۔اتحاد کیلیے پیپلزپارٹی کی ترجیح ن لیگ کے بجائے پی ٹی آئی ہے۔انھوں نے علیمہ خان سمیت دیگر رہنماں کو اس رابطوں سے آگاہ کیا۔بانی پی ٹی آئی کو بھی اس حوالے سے جمعرات کو آگاہ کرینگے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں