![انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 34 پیسے سستا ہو گیا](https://juraat.com/wp-content/uploads/2023/02/ڈالر-سستا.jpg)
انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 34 پیسے سستا ہو گیا
جرات ڈیسک
بدھ, ۱۵ فروری ۲۰۲۳
شیئر کریں
انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 34 پیسے سستا ہوگیا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر267 روپے 34 پیسے پر بند ہوا تھا۔ بدھ کے روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 2 روپے 34 پیسے سستا ہو کر 265 روپے کا ہو گیا۔