میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کوٹ ادو میں سنانواں کے قریب  حادثہ ، 4 افراد جاں بحق اور 12 سے زائد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں

کوٹ ادو میں سنانواں کے قریب حادثہ ، 4 افراد جاں بحق اور 12 سے زائد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں

Author One
هفته, ۱۴ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

کوٹ ادو: کوٹ ادو میں سنانواں کے قریب مسافر وین کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 12 سے زائد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔حکام نے کہا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مسافر وین ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر دکان میں گھس گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں