میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیراعظم محمد شہباز شریف 19 دسمبر سے مصر کا دورہ کریں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف 19 دسمبر سے مصر کا دورہ کریں گے

Author One
هفته, ۱۴ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف 19 دسمبر سے مصر کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مصر میں ہونے والے ڈی ایٹ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر مختلف سربراہان مملکت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں