میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر

نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر

ویب ڈیسک
هفته, ۱۴ دسمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

اسلام آبادہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل 18 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے اہم مقدمات سماعت کے لیے مقرر کئے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ کی جاری کردہ کاز لسٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل 18 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے ، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ سماعت کرے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں