میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آصف علی زرداری اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے

آصف علی زرداری اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے

ویب ڈیسک
هفته, ۱۴ دسمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے ۔آصف زرداری کو لانے والا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے ٹرمنل ون پر 9 بجکر 9 منٹ پر اترا، سابق صدر نے حکومت سندھ کے طیارے ایل جے 45 میں سفر کیا۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بھی سابق صدر آصف زرداری کے ہمراہ سفر کیا۔مراد علی شاہ آصف علی زرداری کو خود اسپتال سے لے کر ایئرپورٹ پہنچے ۔سندھ حکومت کے طیارے ایل جے 45 نے غیرمعمولی رفتار سے سفر کیا اور اسلام آباد ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے کے بعد ایک گھنٹہ 45 منٹ میں کراچی پہنچ گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں